امام خمینی(رح) نے اپنے آپریشن سے پہلے کیا فرمایا؟
آپریشن سے ایک رات پہلے امام خمینی(رح) خود چل کر ہسپتال تک پہنچے تھے لیکن جانے سے پہلے انہوں نے فرمایا کہ میں جارہوں لیکن واپس نہیں آوں گا اہل خانہ نے کہا ایسا نہیں ہے جس کو جواب میں آپ نے فرمایا آپ کو کوئی کیا خبر۔