سوال: کیا دوسرے اسلامی حکمرانوں  کی طرح کیا آپ بھی ’’  کیمپ ڈیویڈ‘‘ معاہدہ کے مخالف ہیں ؟

سوال: کیا دوسرے اسلامی حکمرانوں کی طرح کیا آپ بھی ’’ کیمپ ڈیویڈ‘‘ معاہدہ کے مخالف ہیں ؟

سوال: کیا دوسرے اسلامی حکمرانوں  کی طرح کیا آپ بھی ’’کیمپ ڈیویڈ‘‘ معاہدہ کے مخالف ہیں ؟

جواب: کیمپ ڈیویڈ جیسے معاہدے اسرائیل کے مظالم کو جائز قرار دینے کی ایک سازش ہے جس کے ذریعہ حالات کو اسرائیل کے حق اور اعراب وفلسطینیوں  کے نقصان میں  تبدیل کردیا ہے۔ ظاہر ہے کہ ایسی صورتحال، علاقہ کے لوگوں  کے نزدیک قابل قبول نہیں  ہے۔

صحیفہ امام،ج ۴، ص ۳۵۴

ای میل کریں