امام خمینی(رح)

اتحاد بین المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ؟

اتحاد بین المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ؟

اتحاد بین المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ؟

امام خمینی(رح) اتحاد بین المسلمین کے بانی ہیں اور آپ ان چند مفکرین میں سے ہیں جو اپنی  زندگی کی ابتداء سے انتہا تک اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے رہے۔ انہوں نے عملی زندگی میں بھی وحدت کے حصول کی راہیں ہموار کیں اور اس سلسلے میں موثر قدم اٹھائے۔ امام خمینی کی دعوت اتحاد صرف مسلمان اقوام کے اتحاد تک محدود نہیں تھیں بلکہ ملک کے اندر اور باہر مختلف میدانوں میں اسے کامیابی کی کلید سمجھتے تھے، ان مواقع پر وحدت کا تصور بھی یکساں نہیں تھا ان میں فرق بھی پائے جاتے تھے۔

ای میل کریں