کیا ہر کوئی قرآن کریم سے علم حاصل کر سکتا ہے؟
رہبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی(رح) قرآن کی تلاوت کی اہمیت و فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ ہر انسان کو اس کی تلاوت اور اس کے معنی و مفاھیم میں توجہ کرنی چاہیے یہ کتاب تمام انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ ہے بس فرق صرف اتنا ہیکہ ہر کوئی اپنی استعداد کے مطابق اس کو سمجھ سکتا ہے۔
مام خمینی(رح) فرماتے ہیں قرآن کریم ایک ایسا سفرہ ہے جو تمام افراد کے لئے پہن کیا گیا ہے جو بھی چاہیے اس سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے یہ کسی ایک خاص قوم یا قبیلے لے لئے نہیں ہے اس کی زبان بھی عام زبان ہے جس کو ہر کوئی اپنی معرفت کی بنا پر سمجھ سکتا ہے۔