امام حسین علیہ السلام نے کن اہداف کے تحت قیام کیا؟

امام حسین علیہ السلام نے کن اہداف کے تحت قیام کیا؟

امام حسین علیہ السلام نے کن اہداف کے تحت قیام کیا

امام حسین علیہ السلام نے کن اہداف کے تحت قیام کیا

امام خمینی (رح)  فرماتے ہیں کہ معاویہ اور اس کے بیٹے یزید کے دور حکومت میں مسئلہ یہ تھا کہ یہ لوگ اسلام کے حقیقی چہرے کو مسخ کر رہے تھے اور خلیفہ المسلمین اور خلیفۃ رسول اللہ کے عنوان سے ہر قسم کی جنایات انجام دیتے تھے، اس لئے بزرگان اسلام کی ذمہ داری بنتی تھیں کہ وہ ان کا مقابلہ کرتے ہوئے قیام کریں، دنیا پر ان کی خباثت برملا کریں اور اسلام کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کریں کیونکہ بہت سے لاعلم اور غافل افراد اسی کو ہی اسلامی خلافت سمجھتے تھے امام  خمینی کے ان کلمات میں آپ تحریف کے مسئلہ پر بہت زیادہ تاکید کرتے ہوئے اسے بہت ہی زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں اور اس سے مقابلہ کرنے کو قیام امام حسین علیہ السلام کے اہداف میں سے قرار دیتے ہیں اور بنی امیہ اسلام کو ایک سلطنت اور شاہی نظام میں تبدیل کرنا چاہتا تھا لیکن امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے اس خطرہ کو دفع کیا۔

ای میل کریں