امام خمینی(رح) سید الشھداء کے احترام میں کس طرح فیضیہ حاضر ہوتے تھے؟
عاشورہ 1342 میں امام خمینی (رح) کو مدرسہ فیضیہ میں تقریر کرنا تھی ۔
عاشورہ 1342 میں امام خمینی(رح) نماز ظہرین کے مدرسہ فیضیہ میں تقریر کے لئے تشریف لے جاتے تھے عزای سید الشھداء کے احترام میں اپنے تحت الحنک کھول دیتے تھے اور اپنے عمامہ پر تھوڑی بہت مٹی لگا رکھی تھی۔