تدریس

تدریس کے لئے سفر

چھ دن سفر میں ہے

سوال: استاد ہفتہ میں تدریس کے لئے چھ دن سفر میں ہے اور ایک دن واپس وطن آجاتا ہے، اس کے نماز و روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: سفر میں اس کی نماز قصر ہے اور روزہ بھی نہیں رکھنا چاہیئے، مگر یہ کہ ظہر کے بعد وطن سے باہر جائے وطن میں نماز تمام ہے اور روزہ بھی رکھے۔

توضیح المسائل، ص 524

ای میل کریں