دیہات

دیہات میں تدریس

شہر کے لئے جو اس کا وطن نہیں ہے شہر کے لئے جو اس کا وطن نہیں ہے

سوال: ایک استاد تین سال کے لئے کسی دیہات میں تدریس کے لئے مامور ہے اور ہر شب جمعہ اس شہر میں سفر کرتا ہے، لیکن ایک ایسے شہر کے لئے جو اس کا وطن نہیں ہے۔ اس کے لئے نماز و روزہ کا حکم کیا ہے؟

جواب: غیر وطن میں اس کی نماز قصر ہے اور روزہ بھی نہ رکھے لیکن احتیاط لازم یہ ہےکہ روزوں کی قضا میں آئندہ سال کے ماہ رمضان سے تاخیر نہ کرے۔

توضیح المسائل ،ص 524

ای میل کریں