ڈرائیور

ڈرائیور

ملکی و غیر ملکی افسروں کو سوار کرنے پر مجبور ہوتا ہے

سوال: کوئی شخص کسی کمپنی میں ڈرائیور کے عنوان سے ملازم ہے اور کبھی کبھی وہ ملکی و غیر ملکی افسروں کو سوار کرنے پر مجبور ہوتا ہے جو اس کی گاڑی میں سوار ہوکر شہر جاتے ہیں اور وہاں شراب خوری اور دوسرے گناہوں کے مرتکب ہوتے ہیں۔ کیا ایسی صورت میں کمپنی میں رہنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: اس کام کو جاری رکھنے میں اشکال نہیں، لیکن لوگوں کو فساد اور گناہ کے مراکز تک لے جانے سے اجتناب کرے اور اگر اجتناب ممکن نہ ہو تو ملازمت ترک کرے۔

توضیح المسائل، ص 536

ای میل کریں