ریل گاڑی

ریل گاڑی میں چائے پلانے و غیرہ کا کام کرتے ہیں

اگر ریل گاڑی کے ملازم شمار ہوتے ہیں

سوال: جو لوگ جہاز یا ریل گاڑی میں چائے پلانے و غیرہ کا کام کرتے ہیں اور کبھی کبھی اپنے وطن میں دس دن یا زیادہ رہتے ہیں، ان کے لئے نماز و روزہ کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر جہاز اور ریل گاڑی کے ملازم شمار ہوتے ہیں تو انہیں نماز بھی پوری پڑھنی چاہیئے اور وہ روزہ رکھنا بھی واجب ہے وگرنہ دوران سفر مسافر والے حکم میں شمار ہوں گے۔

ای میل کریں