فلسطین

آزاد فلسطین ملک کے قیام

یہ چیز اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کے نظریات سے کوئی اختلاف نہیں رکھتی

اسرائیل کے خاتمے کے بارے میں اسلامی انقلاب کے بانی کے نظریات میں اور ایک آزاد فلسطین ملک کے قیام میں کیا اختلاف ہے؟

فلسطین کو ایک آزاد ملک بنانا اگر چہ کہ مشکل کام ہے کیونکہ اقوام متحدہ نے اس مسئلہ کو سلامتی کونسل کی سپرد کیا ہے سلامتی کونسل کی رضایت کے بغیر ابھی تک اقوام متحدہ کا نظریہ بھی فلسطینیوں کے لئے اہم مانا جاتا ہے لیکن آزاد فلسطینی ریاست 1967 کے قبضہ شدہ علاقوں میں ممکن نہیں ہے۔ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام فلسطین کے پورے علاقہ کی آزادی کی طرف ایک حرکت ہے اور یہ چیز اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) کے نظریات سے کوئی اختلاف نہیں رکھتی۔ اگر اس طرح کا قدم اُٹھایا جاے اور فلسطین کی باقی علاقہ کی آزادی کے لئے عمل کیا جائے۔

خاص طور پر اسلامی بیداری اور جمہوریت کی ترقی کی کوششیں عرب دنیا اور سیاسی فیصلوں میں عرب ممالک کی بڑھتے ہوئے کردار اور مطالبات کو پورا کرنے کے عظیم اقدامات امام خمینی( رح) کے قریب ہیں۔

ای میل کریں