شطرنج

شطرنج کا کھیل

فرض مذکور کی صورت میں......

اگر شطرنج  اپنے آلات قمار ہونے سےبالکل سے خارج ہوجائے اور آج کی طرح تنہا ایک فکری ورزش کے عنوان سےاس سے استفادہ ہو ،اس کا کھیلنا کیسا ہے ؟

فرض مذکور کی صورت میں اگر درمیان میں ہار اور جیت نہ ہو،کوئی اشکال نہیں ہے ۔

صحیفہ امام، ج 20، ص 272

ای میل کریں