تفریح کے وقت مطالعہ نہ کریں

تفریح کے وقت مطالعہ نہ کریں

کھیل کے وقت سبق نہ بڑھیں اور سبق کے وقت نہ کھیلیں

مجھے یاد ہے امام(رح) ہمیشہ فرماتے تھے کے کھیل کے وقت سبق نہ بڑھیں اور سبق کے وقت نہ کھیلیں اور اسی طرح فرماتے ہیں کے مجھے یاد ہے کے میں نے بچپن میں کبھی ان دونوں کے وقت کو نہیں بدلا اور یہ دونوں ایک دوسرے کے  لازم و ملزوم ہیں۔

ای میل کریں