اگر شطرنج اپنے آلات قمار ہونے سےبالکل سے خارج ہوجائے اور آج کی طرح تنہا ایک فکری ورزش کے عنوان سےاس سے استفادہ ہو ،اس کا کھیلنا کیسا ہے ؟
فرض مذکور کی صورت میں اگر درمیان میں ہار اور جیت نہ ہو،کوئی اشکال نہیں ہے ۔
صحیفہ امام، ج 20، ص 272