سمجھوتہ

کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا

میں ہمیشہ ملت کے مطالبات کی بات کرتا ہوں

سوال:  ڈاکٹر سنجابی اور قومی محاذ کے ساتھ آپ کے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟

امام خمینی:  مذاکرات میں  حقیقی معنوں  میں  کوئی سمجھوتہ نہیں  ہوا ہے، بلکہ میرے پیش نظر جو امور تھے وہ میں  نے بیان کئے تھے اور انہوں  نے وہ قبول کئے۔ میں ہمیشہ ملت کے مطالبات کی بات کرتا ہوں  اور ان کو قبول کرنے والا ملت کی مرضی کے مطابق عمل کرنے والا ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۸۶

ای میل کریں