سوال: کیا آپ جلد ایران واپس لوٹ جائیں گے؟
امام خمینی: اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ میں کہاں رہ کر ملت ایران کی زیادہ خدمت کرسکتا ہوں ۔ اگر مجھے پتہ چلے کہ میں دنیا کی بدترین جگہ پر رہ کر ایران کی مظلوم ملت کی بہتر خدمت کرسکتا ہوں تو میں ایک منٹ بھی دیر نہیں کروں گا۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۳۸۱