سوال: کیا حضرت آیت اﷲ کو اپنی سلامتی کے حوالے سے کسی طرح کی کوئی تشویش یا خوف لاحق ہے؟
امام خمینی: یہ چیزیں اہم نہیں ہیں اور کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر میرے قتل ہونے کے سے انقلاب اپنی منزل پر پہنچ جائے تو میں کیوں اس پر راضی نہ ہوں ؟ میں دوسرے ایرانیوں سے زیادہ اہم نہیں ہوں ۔ بہرحال خدا تعالیٰ عالم وحافظ ہے۔
صحیفہ امام، ج ۴، ص ۴۳۹