اپنی سلامتی کے حوالے سے

میں دوسروں سے زیادہ اہم نہیں ہوں

ID: 43826 | Date: 2016/05/10

سوال: کیا حضرت آیت اﷲ کو اپنی سلامتی کے حوالے سے کسی طرح کی کوئی تشویش یا خوف لاحق ہے؟


امام خمینی:  یہ چیزیں  اہم نہیں  ہیں  اور کوئی حرج نہیں  ہے۔ اگر میرے قتل ہونے کے سے انقلاب اپنی منزل پر پہنچ جائے تو میں کیوں  اس پر راضی نہ ہوں ؟ میں  دوسرے ایرانیوں  سے زیادہ اہم نہیں  ہوں ۔ بہرحال خدا تعالیٰ عالم وحافظ ہے۔


صحیفہ امام، ج ۴، ص ۴۳۹