عراق

عراق سے کیوں نکالا

میرے لئے کوئی خاص جگہ اہم نہیں تھی

سوال:  عراقی حکومت نے آپ کو عراق سے کیوں  نکالا؟

امام خمینی:  ایران کے دباؤ میں  آکر، عراق میری سیاسی والٰہی ذمہ داریوں  کی روک تھام کرنا چاہتا تھا اور میرے لیے چونکہ کوئی خاص جگہ اہم نہیں  تھی، میں  اپنے ملک کی خدمت کرنا چاہتا تھا، اس لیے مجھے عراق چھوڑنا پڑا۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۸۰

ای میل کریں