امام خمینی

معصوم عن الخطا

ہر کوئی خطاکار ہے

سوال:  کیا آپ سے کبھی کسی چیز کے بارے میں غلطی ہوئی ہے؟

امام خمینی:  صرف محمد رسول اﷲ (ص) اور دوسرے انبیاء و ائمہ(ع) معصوم عن الخطا تھے ان کے علاوہ ہر کوئی خطاکار ہے۔

صحیفہ امام، ج ۱۲، ص ۳۷

ای میل کریں