فرانس میں  رہائش

آپ نے اپنے ٹھہرنے کیلئے فرانس کو کیسے انتخاب کیا؟

کویت کا ویزا ہونے کے باوجود مجھے حکومت نے اجازت نہیں دی

سوال:آپ نے اپنے ٹھہرنے کیلئے فرانس کو کیسے انتخاب کیا؟ پھر اس خاص گھر کو اپنے ٹھہرنے کیلئے کیسے چنا؟

جواب: پہلے ارادہ تو یہ تھا کہ کویت سے ہو کر شام چلا جاؤں ۔ کویت کا ویزا ہونے کے باوجود مجھے حکومت نے اجازت نہیں  دی اور کہنے لگی کہ خطرہ محسوس کر رہی ہے! ائیرپورٹ جانے تک کو اپنے لیے خطرناک بتایا! اسی لیے میں  ایسے ملک چلا آیا جہاں  اس طرح کا تصور نہ ہو۔ لیکن پھر بھی اگر اسلامی ممالک میں  اپنی الٰہی سرگرمیوں  کو جاری رکھنے کا موقع ملا تو چلا جاؤں گا۔ ورنہ ہمارے یہاں  آنے کی کوئی خاص وجہ نہیں  ہے۔

ای میل کریں