فرانس کے طلاب اور امام سے محبت

فرانس کے طلاب اور امام سے محبت

ایک دفعہ ہمیں پتہ چلا کہ فرانس کے کچھ طالب علم ہر رات امام کی تقریر سننے آتے ہیں

ایک دفعہ ہمیں  پتہ چلا کہ فرانس کے کچھ طالب علم ہر رات امام کی تقریر سننے آتے ہیں ۔ ہم نے ایک فرنچ زبان جاننے والے سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ فارسی زبان سمجھتے ہیں  اور امام کی باتیں  آپ کو سمجھ میں  آتی ہیں ؟ انہوں  نے جواب دیا کہ ہم فارسی نہیں  سمجھتے اور امام کی باتیں  بھی بالکل نہیں  سمجھ پاتے۔ ہم نے پوچھا: پھر کیوں  ہر رات ان کی تقریر سننے آتے ہیں ؟ انہوں  نے کہا کہ ہم جب یہاں  آتے ہیں  اور وہ تقریر کرتے ہیں  تو ہم اپنے اندر ایک روحانی تبدیلی محسوس کرتے ہیں ۔

ای میل کریں