جھوٹی اور بے جا قسمیں

جھوٹی اور بے جا قسمیں

بھی اُس کے جرم میں شریک ہوں؟

سوال:  میں  ایک عرصے سے سلے سلائے کپڑوں  کی دکان میں  کام کرتا ہوں ۔ دکان کا مالک اپنا مال بیچنے کیلئے جھوٹی اور بے جا قسمیں  کھاتا ہے۔ کیا شرعی لحاظ سے میرے لئے وہاں  کام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ ضمناً مجھے کسی دوسری جگہ کام بھی نہیں  مل سکتا، کیا میں  بھی اُس کے جرم میں  شریک ہوں  یا نہیں ؟

جواب:  وہاں  کام کرنے میں  کوئی حرج نہیں  ہے، لیکن جھوٹ بولنا اور جھوٹی قسم کھانا حرام ہے اُسے نہی عن المنکر کریں ۔

استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۵

ای میل کریں