سوال: میرے عزیزوں میں سے ایک شخص مخفیانہ چرس پیتا ہے، اس کے بارے میں میری شرعی ذمہ داری کیا ہے؟ برائے مہربانی چرس پینے اور اس کی خرید وفروخت کے بارے میں امام خمینی ؒ کا فتوی ٰ لکھیں ۔
جواب: اُس کو نصیحت کریں، چرس کی خرید وفروخت جائز نہیں ہے۔
(استفتا ء ات، ج ۱، ص ۴۸۵)