سکردو میں علمی و تحقیقی تقریب: اسلام نے توحید و ایمان کے بعد علم، تفکر، تدبر اور تحقیق کو غیر معمولی اہمیت دی ہے، مقررین

سکردو میں علمی و تحقیقی تقریب: اسلام نے توحید و ایمان کے بعد علم، تفکر، تدبر اور تحقیق کو غیر ...

تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

جمعرات, اگست 20, 2026 09:47

مزید
ترکی کی جعفری علماء یونین کے سربراہ کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات

ترکی کی جعفری علماء یونین کے سربراہ کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات

ترکی کی جعفری علماء یونین کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احد تالان نے امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری اور بانیِ انقلاب اسلامی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد آیت اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

منگل, اگست 18, 2026 12:12

مزید
آبنائے ہرمز امریکی استعمار کے خاتمے کی علامت

آبنائے ہرمز امریکی استعمار کے خاتمے کی علامت

ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے دن ہمیشہ کی طرح اوہام کا شکار ہو کر اعلان کیا کہ وہ بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی سرزمین کا حصہ قرار دے گا

منگل, اگست 18, 2026 10:47

مزید
ایران کی مبعوث شدہ عوام 168 راتوں سے سڑکوں پر آرہی ہے

ایران کی مبعوث شدہ عوام 168 راتوں سے سڑکوں پر آرہی ہے

انہوں نے خبردار کیا کہ یہ ایران ہے اور اس کے ایسے محافظ ہیں جو تمھاری ہڈیاں توڑ ڈالیں گے!

پير, اگست 17, 2026 09:10

مزید
امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

جماران کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے شہر گلگت کے امام جمعہ، سید راحت حسین الحسینی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اتوار, اگست 16, 2026 11:59

مزید
آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کے جھوٹے دعوے

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کے جھوٹے دعوے

تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی مجموعی 166 آمد و رفت میں سے صرف 2 جہاز امریکی حمایت یافتہ راستے سے گزرے

اتوار, اگست 16, 2026 10:14

مزید
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی آیت اللہ سید حسن خمینی سے تعزیت

جماران کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ، حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

هفته, اگست 15, 2026 12:02

مزید
Page 10 From 725 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >