جناب آقا گورباچوف! آپ کے ملک کی اصلی مشکل مالکیت، اقتصاد اور آزادی کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آپ کی مشکل خدا پر واقعی اعتماد نہ رکھنا ہے
امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔
جناب گورباچف نے میرے خط کے اصلی مطالب و مفاہیم کا تو جواب ہی نہیں دیا
ایک جنوری 1989 کو امام خمینی(رح) نے سویس یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچف کے نام ایک تاریخی خط لکھا جس میں امام خمینی (رح) نے گوربا چف کو مغرب سے وابستہ نہ رہنے کی تاکید کی تھی۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ کمیونسٹ سے نکل کر مغربی امپریالیسم اور کیپٹالیزم میں گرفتار ہوجائے