کیا نماز آیات کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

کیا نماز آیات کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

اسے جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور امام فقط مقتدی کی قرائت کا ذمہ دار ہے، جیساکہ نماز یومیہ میں ہے۔ اس کے دوسرے افعال و افکار کا ذمہ دار نہیں

هفته, جون 13, 2020 11:28

مزید
جو شخص مثلا آخری رکعت بھول گیا ہو اور تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے اسے یاد آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جو شخص مثلا آخری رکعت بھول گیا ہو اور تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے اسے یاد آجائے تو اسے کیا کرنا ...

جو شخص مثلا آخری رکعت بھول گیا ہو اور تشہد کے بعد اور سلام سے پہلے اسے یاد آجائے تو اسے چاہئے کہ کھڑا ہو جائے اور اسے بجالائے اور اگر سلام کے بعد یاد آئے

پير, جون 15, 2020 11:28

مزید
اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے تو اسے کیا ...

اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ سجدہ بھی ترک کردیا ہے یا نہیں تو بعید نہیں کہ فقط تشہد پر اکتفاء کرنا ہی جائز ہو

جمعه, جون 19, 2020 11:28

مزید
نماز آیات، اور یومیہ نماز میں تمام شرائط وغیرہ کی حیثیت سے کیا فرق ہے؟

نماز آیات، اور یومیہ نماز میں تمام شرائط وغیرہ کی حیثیت سے کیا فرق ہے؟

نماز آیات میں ان تمام شرائط وغیرہ کا پایا جانا ضروری ہے جن کا یومیہ نمازوں میں پایا جانا ضروری ہے اور وہ تمام امور جن کو آپ جان چکے ہیں

منگل, جون 09, 2020 11:21

مزید
نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کس طرح ہے؟

نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کس طرح ہے؟

نماز آیات دو رکعت پر مشتمل ہے

اتوار, جون 07, 2020 11:21

مزید