ایک میانہ رو اور قانع طالبعلم کی زندگی گزاری

ایک میانہ رو اور قانع طالبعلم کی زندگی گزاری

امام کے گهر کی داخلی زندگی ایک معمولی قانع طالبعلم کی طرح تهی

امام خمینیؒ کی خواراک اور سطح زندگی کچه اس طرح تهی کہ میں جرأت کے ساته کہہ سکتا ہوں کہ امام کے گهر کی داخلی زندگی ایک معمولی قانع طالبعلم کی طرح تهی بلکہ اس سے بهی کمتر تهی۔ مجهے معلوم ہے؛ یعنی ایسا نہیں ہے کہ مجهے معلوم نہ ہو، کیونکہ مشہدی حسین امام کے گهر کا خادم مجه سے پیسے لیتا تها۔ بعض ڈاکٹر جو ایران سے نجف آتے تهے اور امام کے ارادتمند تهے اور آپ کو پہچانتے تهے ہم سے کہتے تهے کہ امام کے مزاج کی تقویت کے لئے ان کے کہولت سن کے پیش نظر مقوی غذائیں آمادہ کرو لیکن امام قبول نہیں کرتے تهے۔ (حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی، سیرہ امام خمینی ؒ سے ماخوذ، ج ۲، ص ۹۴)

ای میل کریں