عاشورا کے موقع پر امام خمینی (رح) کی افکار کے حوالے سے کتاب پڑھنے کا مقابلہ یکم اکتوبر تک بڑھا دیا گیا

عاشورا کے موقع پر امام خمینی (رح) کی افکار کے حوالے سے کتاب پڑھنے کا مقابلہ یکم اکتوبر تک بڑھا دیا گیا

مقابلہ آن لائن منعقد ہوگا اور اس کی تفصیلات منسلک تصویر کے ذریعے بتائے گئے ہیں

اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر امام خمینی کی تصانیف کی تالیف و اشاعت کے ادارے نے اہل بیت عالمی اسمبلی کے تعاون سے اسلامی جمہوریہ کے بانی مرحوم کے عاشورا کے افکار سے دنیا بھر کی نوجوان نسل، ایک علمی مقابلے کا اہتمام کیا ہے جس کا مقصد علمی معرفت سے واقفیت حاصل کرنا ہے۔

 

 

یونیورسٹی اور مدارس کے طلباء کے لیے کتاب پڑھنے کا مقابلہ:

 

"امام خمینی کے افکار میں قیام عاشورا"

 

مقابلہ آن لائن منعقد ہوگا اور اس کی تفصیلات منسلک تصویر کے ذریعے بتائے گئے ہیں۔

 

اسلامی کیلنڈر کے مطابق ماہ صفر کے آخر تک شرکت کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے جو کہ 4 ستمبر تک ہے۔

 

مواصلاتی چینلز اور رابطے کی معلومات درج ذیل ہیں۔

 

Ita/Eiteea and Telegram

 

0098- 9054642793

 

ٹیلی فیکس: 0098 21 88950857 

 

ای میل ایڈریس: intl@Khomeini.ir

 

dabirkhanehmajma@gmail.com

 

info@ahl_ul_bayt.org

 

منتخب شرکاء میں سے دس کو قیمتی تحائف سے نوازا جائے گا۔

ای میل کریں