امام خمینی عزیز، ایک مجاہد، ایک علامہ، ایک ادیب اور اعلی حد تک سخن سنج، ایک شاعر، ایک عارف، ایک روحانی رہبر اور ایک سیاسی مفکر انسان تھے۔ دانشوروں کا کہنا هے کہ جو انسان بھی ان خصوصیات کا مالک ہوگا وہ زبردست اور نمایاں رہبر ہوگا اور یہ ساری خصوصیات ایک بے نظیر انسان میں جمع ہوئیں جو نادر ستارہ کی طرح آسمان میں درخشاں ہوا۔