امام نے قرآن کو تکلفاتی قرائتوں میں قید ہونے سے باہر نکالا اور اسے میدان جهاد، سیاست، سماجی اصلاح، اخلاقی، اقتصادی اور علمی سدھار میں استعمال کیا۔ اس کے علاوه کے آپ عصر حاضر کے ایک سیاسی مصلح تھے، اخلاقی مصلح بھی، ادبیات، ہنر، علم، مذهب، فلسفہ اور تمام علوم کے بھی مصلح اور زندہ کرنے والے تھے۔