آپ خدا کے لئے کہیں

آپ خدا کے لئے کہیں

امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف اشرف میں وعظ و نصیحت کرتے ہوئے کہا ...

آپ خدا کے لئے کہیں

راوی: حجت السلام و المسلمین سید مجتبی رودباری


امام خمینی (رح) نے ایک دن نجف اشرف میں وعظ و نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی تعلیم، تبلیغ اور ہدایت کا کام خدا کے لئے ہو اور اسی کے ساتھ اخلاق کے درخشاں نتیجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: آپ خدا کے لئے کہیں طرف دار مل جائیں گے۔

ای میل کریں