شاگردوں کا برا حال ہوجاتا تھا

شاگردوں کا برا حال ہوجاتا تھا

امام خمینی (رح) کے اندر عجب اثر تھا کہ جب اخلاقی مباحث بیان کرتے تھے

شاگردوں کا برا حال ہوجاتا تھا

راوی: آیت الله ربانی املشی


امام خمینی (رح) کے اندر عجب اثر تھا کہ جب اخلاقی مباحث بیان کرتے تھے تو آپ کے اکثر شاگرد منقلب ہوجاتے تھے اور آنکھیں اشکبار ہوجاتی تھیں اور بعض زور زور سے رونے لگتے تھے۔

ای میل کریں