آیات جہنم کا بیان

آیات جہنم کا بیان

امام خمینی (رح)، قم میں جمعہ کے عصر کو مدرسہ فیضیہ میں آتے اور درس اخلاق دیتے تھے

آیات جہنم کا بیان

راوی: آیت الله مسلم ملکوتی


امام خمینی (رح)، قم میں جمعہ کے عصر کو مدرسہ فیضیہ میں آتے اور درس اخلاق دیتے تھے۔ امام کا یہ درس اخلاق حقیقت میں اس طرح کو گناہوں سے بچاتا تھا اور اثر کرتا تھا کہ مجھے یاد رہے کہ اگر کوئی خاتون ایک راستہ سے چلتی تھی تو ہم لوگ دوسرے راستہ سے چلتے تھے اور اتنا محتاط تھے کہ اس پر نظر بھی نہ پڑے امام زیادہ تر آیات جہنم کو بیان کرتے تھے۔

ای میل کریں