میں آپ کی حاشیہ والی عروہ خرید نہیں سکتا

میں آپ کی حاشیہ والی عروہ خرید نہیں سکتا

آیت الله بروجردی کی رحلت کے 6/ ماہ بعد میں تہران سے قم آیا

میں آپ کی حاشیہ والی عروہ خرید نہیں سکتا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین صادقی تہرانی


آیت الله بروجردی کی رحلت کے 6/ ماہ بعد میں تہران سے قم آیا۔ راستہ میں ایک ناشر سے سلام علیک ہوئی اور اس نے کہا ابھی بھی میرا کام کتاب طبع کرنا ہے۔ قم آنے کے بعد ان تمام حضرات سے ملاقات کی جنہوں نے عروہ پر حاشیہ لگایا تھا۔ ان سے حاشیہ کی درخواست کی تا کہ عروہ کے ساتھ چھاپ سکوں۔ لیکن جب امام خمینی کی خدمت میں پہونچا اور کہا کہ آپ بھی اپنا حاشیہ دیدیجئے اور پہلے کچھ کتاب خرید لیجئے امام نے کہا: میں آپ کی حاشیہ دار عروہ خرید نہیں سکتا اور آپ کا جو فریضہ ہے اس پر عمل کیجئے۔

ای میل کریں