امام خمینی نے کویت سے واپسی پر ایرانی قوم سے کہا کہا
حجۃ الاسلام والسملمین ناصری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب کویت نے امام خمینی(رہ) کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تو امام عراق واپس چلے گئے اور رات کو بصرہ کے ایک ہوٹل میں رکے اور دوسرے دن صبح کو بغداد ائیر پورٹ پر چلے گئے ائیپورٹ پر امام (رہ) نے فرمایا کہ میں اس بارڈر سے اس بارڈر پر جاوں گا لیکن آپ نہ ڈریں اور اپنی اس تحریک کو جاری رکھیں میں واقعا ایرانی قوم سے شرمندہ ہوں جن کے اندر اتنا شہادت کا جذبہ پایا جاتا ہے اور اسقدر ان کے اندر انقلاب کی چاہت پائی جاتی ہے،۔