میری ضرورت نہیں ہے

میری ضرورت نہیں ہے

امام خمینی (رح) حوزہ علمیہ قم میں ایک مدت تک معلم اخلاق تھے اور ...

راوی: حجت الاسلام و المسلمین زین العابدین باکوئی

امام خمینی (رح) حوزہ علمیہ قم میں ایک مدت تک معلم اخلاق تھے اور آپ نے اس درجہ اپنا تزکیہ کیا تھا کہ آیت الله بروجردی کے انتقال کے بعد آپ سے توضیح المسائل چھپوانے کی جتنی درخواست کی گئی آپ یہی کہتے رہے میری ضرورت نہیں ہے، دوسروں نے یہ ذمہ داری لی ہے۔

ای میل کریں