مجھ سے حضرت معصومہ (ع) کے حرم کے متولی نے نقل کیا کہ آقا بروجردی کے انتقال کے دوسرے ہی دن میں امام خمینی کے پاس گیا اور کہا: آپ میدان میں آئیں، کہا: اس وقت میرا فریضہ نہیں ہے۔ یہ حضرات جو ہیں اگر اس کی ذمہ داری نبھاتے ہیں تو بہتر ہے میں تدریس کرنے ہی پر قانع ہوں ورنہ اس وقت دیکھا جائے گا۔