گھر سے باہر نہیں آئے
راوی: آیت الله محمد رضا توسلی
امام خمینی (رح) نے مقام مرجعیت حاصل کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کی اور اس قسم کے کاموں سے بھی اجتناب کیا جو اس کا اشارہ دیتا ہوں۔ آپ آیت الله بروجردی (رح) کے انتقال کے بعد نہ تشییع جنازہ میں شرکت کی اور نہ ہی مجلس فاتحہ و غیرہ میں بلکہ اتنی مدت تک گھر سے باہر نہیں نکلے جبکہ آپ آیت الله برو جردی (رح) سے کافی لگاؤ رکھتے تھے۔