بہتر ہے کہ پورے ایک گھنٹہ فقہ کا درس دیں

بہتر ہے کہ پورے ایک گھنٹہ فقہ کا درس دیں

امام خمینی (رح) نے کہا: اچھی بات ہے حضرات، دروس کی ترتیب کچھ اس طرح دی جائے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مرتضوی لنگرودی

امام خمینی (رح) نے کہا: اچھی بات ہے حضرات، دروس کی ترتیب کچھ اس طرح دی جائے کہ سارے اساتذہ ایک گھنٹہ میں فقہ کا درس دیں اور دوسرے گھنٹہ میں سارے اصول کا، تا کہ درس پڑھنے کے لئے جانے میں نظم ہو۔

ای میل کریں