فقہ زیادہ محبوب

فقہ زیادہ محبوب

میں نے ایک دفعہ امام خمینی (رح) سے سوال کیا: آقا آپ کونسا علم زیادہ دوست رکھتے ہیں؟

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مسیح بروجردی

میں نے ایک دفعہ امام خمینی (رح) سے سوال کیا: آقا آپ کونسا علم زیادہ دوست رکھتے ہیں؟ فرمایا: میں فقہ کو زیادہ دوست رکھتا ہوں۔ ایک بزرگ نے کہا: علم فقہ میں تو کچھ نہیں ہے۔ امام نے جواب دیا: تم نے پڑھا نہیں ہے۔ انہوں نے اظہار کیا: نہیں آقا میں نے پڑھا ہے۔ امام نے فرمایا: پھر تم نے سمجھا نہیں هے۔

ای میل کریں