امام کے سمجھانے کی صلاحیت

امام کے سمجھانے کی صلاحیت

امام کے سمجھانے کی صلاحیت بہت اچھی تھی

راوی: حجت الاسلام و المسلمین ایمانی

امام کے سمجھانے کی صلاحیت بہت اچھی تھی اور یہی باعث ہوئی کہ طلاب اور افاضل آپ کے درس میں شریک ہوں اور مسجد سلماسی میں طلاب کی بھیڑ ہوتی تھی کہ کبھی کبھی گلی کے اندر تک مجمع ہوتا تھا۔

ای میل کریں