اپنے شاگردوں کے ساتھ مہربانی

اپنے شاگردوں کے ساتھ مہربانی

راوی: حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی

امام خمینی (رح) تدریس میں خوش بیان تھے۔ ایسے استاد تھے کہ بہترین طریقہ سے تدریس کرتے تھے۔ آپ کے درس میں طلاب کی بھیڑ ہوتی تھی۔ امام اپنے شاگردوں کے ساتھ مہربان تھے اور شاگرد بھی آپ سے گہرا رابطہ رکھتے تھے۔

ای میل کریں