خود بھی استدلال کرو

خود بھی استدلال کرو

امام خمینی (رح) کہتے تھے: میری باتوں کو بے چون و چرا قبول نہ کرو

راوی: آیت الله ابوالقاسم خزعلی

امام خمینی (رح) کہتے تھے: میری باتوں کو بے چون و چرا قبول نہ کرو، فکر کرو، استدلال کرو، مقام بحث میں تم لوگوں اپنے فکروں کو آزاد رکھو اور یہ نہ کہو کہ استاد نے کہاہے۔ استاد نے کہا ہوگا تم لوگ خود بھی اپنی فکر کا استعمال کرو۔

ای میل کریں