سرکنڈا کا قلم

سرکنڈا کا قلم

امام خمینی (رح) دوات اور سرکنڈا کا قلم رکھتے تھی

راوی : آیت اللہ جعفر سبحانی

 

امام خمینی (رح) دوات اور سرکنڈا کا قلم رکھتے تھی اور آپ کی تمام تالیفات (اصلی نسخہ) سرکنڈا کی قلم سے لکھا ہوا ہے۔ لیکن انقلاب کے بعد کہ تیزی کے ساتھ لکھنے پر مجبور تھی تو قلم سے لکھتے تھے۔

ای میل کریں