وہ لوگ سن رہے تھے یہی کافی ہے
امام خمینی (رح) کے شاگرد اور میرے دوست کہتے تھے کہ جب امام خمین سے اراک آئے، استاد درس کہتے تھے اور امام جو دھیاں سے سنتے تھے کافی تھ نہ کہ مطالعہ کرتے تھے اور نہ مباحثہ۔ دوسرے لوگ رات و دن لگے رہتے تھے اور جب آنے والے کل کو امام کلاس میں جاتے تھے تو درسی لحاظ سے سب سے بہتر جانتے تھے۔ آپ کا حافظہ اور ہوش اور استعداد اس درجہ قوی تھی۔