آپ کا ایک پیرو

آپ کا ایک پیرو

امام خمینی (رح) کا علماء اور افاضل کے نزدیک مقام و مرتبہ قابل دید اور معلوم تھا

آپ کا ایک پیرو

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مرتضی صادقی تہرانی

امام خمینی (رح) کا علماء اور افاضل کے نزدیک مقام و مرتبہ قابل دید اور معلوم تھا۔ اس کے باوجود امام نے رضائے الہی کے حول اور اس وقت ایران میں ہونے والے واقعات کی نسبت آقائے حکیم کو آگاہ کرنے کے سلسلہ میں اس درجہ متواضع تھے کہ ان سے کہتے تھے: میں آپ کا ایک مطیع اور فرمانبردار ہوں، آپ حکم دیں میں اطاعت کروں، آپ حکم صادر کریں میں عمل کروں، یہ کیوں تصور کرتے ہیں که میرا مطیع نہیں ہے جبکہ میں ایک اطاعت گزار ہوں۔

ای میل کریں