پہلی آبان ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۲۳ اکتوبر ۱۹۷۲ کو ایک المناک خبر نے شہر نجف کو سوگوار کر دیا۔ آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رح) کے فرزند برومند، حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں شہید پائے گئے۔
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:05
قم کے حوزہ علمیہ میں طلاب اور علما کے درمیان درس اخلاق سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ جواد مروی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات پر توجہ دینے کی اہمیت بیان کی۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026 10:43
پير, اکتوبر 19, 2026 04:37
کانفرنس سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر ’’سید حسین موسوی‘‘، اسلامی جمہوریہ ایران کے خانۂ ثقافت کے سربراہ ’’سعید ہاشمی‘‘ اور پاکستان کے ممتاز عالم دین ’’مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی‘‘ نے خطاب کیا
پير, ستمبر 21, 2026 11:01
ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی نے عراقی خواتین کارکنان کے ایک گروپ سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران کہا: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم سب امام خمینیؒ سے محبت کرتے ہیں اور ہم سب امامؒ کے کام کی قدر و قیمت کو سمجھتے ہیں
هفته, ستمبر 19, 2026 10:39
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) اہلِ بیتِ اطہارؑ کے جلیل القدر فرزند، بزرگ عالم، عابد، محدث اور امامانِ اہلِ بیتؑ کے سچے پیروکار تھے
بدھ, ستمبر 16, 2026 10:09
ایران کے عوام نے 8 ستمبر ۱۹۷۸ء کو تہران کے ژالہ میدان میں جمع ہو کر حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کیا
منگل, ستمبر 08, 2026 10:30
حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی فکری اور عملی زندگی میں امت مسلمہ کے اتحاد کو ہمیشہ ایک بنیادی اور ناقابلِ تغیر ہدف قرار دیا
منگل, اگست 25, 2026 10:11