ایران کا ایک سفر

ایران کا ایک سفر

نجف پہونچنے کے ابتدائی دنوں میں ایک رات امام آیت اللہ حکیم سے ملاقات کے لئے ان کے گھر گئے۔

ایران کا ایک سفر

راوی: آیت اللہ عباس علی عمید زنجانی

نجف پہونچنے کے ابتدائی دنوں میں ایک رات امام آیت اللہ حکیم سے ملاقات کے لئے ان کے گھر گئے۔ آپ کے ساتھ کافی طلاب تھے۔ اس ملاقات میں امام نے آیت اللہ حکیم سے کہا: بہتر ہوتا کہ آپ ایران کا ایک سفر کرتے تا کہ زیارت کے ساتھ ساتھ ایران کے نزدیک سے حالات کا بھی اندازہ ہوتااور صرف رپورٹ پر اکتفا نہ کریں۔

ای میل کریں