جوانی میں قوم کی خدمت کریں

جوانی میں قوم کی خدمت کریں

بھاالدینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کبھی کبھی ہم امام خمینی (رح) کی خدمت میں شرفیاب ہوتے تھے

جوانی میں قوم کی خدمت کریں

راوی:بھاءالدینی

بھاالدینی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کبھی کبھی ہم امام خمینی (رح) کی خدمت میں شرفیاب ہوتے تھے اور ان سے عرض کرتے تھے کہ ہمیں نصیحت کریں وہ ہمیں نصیحت کرتے ہوئے فرماتے تھے کہ جتنا ہو سکے جوانی میں لوگوں کی خدمت کرو جتنا ہو سکے جوانی میں عبادت کرو جوانی کی قدر کرو کیوں کہ جب میری عمر میں پہنچ جاو گے اس وقت جوانی کی اہمیت سمجھ میں آئی گی لیکن اس وقت کچھ نہیں کر پاو گے۔

ای میل کریں